فیصل اقبال کا کیس ڈسپلنری کمیٹی کے سپردکیے جانے کا امکان
منگل 20 جنوری 2015 12:45
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء )اس بات کے امکانات روشن ہیں کہ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کا کیس ڈسپلنری کمیٹی کے سپرد کرے گی۔ پینٹاگولر کپ میں فیصل اقبال نے سندھ کی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد ناراض ہوکر ڈریسنگ روم سے اپنا سامان اٹھا کر گھر روانہ ہوگئے تھے۔
(جاری ہے)
سندھ کے منیجر ظہیر احمد نے اپنی رپورٹ میں مبینہ طور پر فیصل اقبال کو واقعے کا ذمے دار قرار دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل اقبال نے کوچ توصیف احمد سے بد تمیزی کی تھی اور میڈیا میں اپنی سلیکشن کے بارے میں بیان دے کر ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی اس بارے میں کوئی فیصلہ کرنے کے بجائے اسے ڈسپلنری کمیٹی کے سپرد کرے گی جس کے سربراہ ذاکر خان ہیں۔ ڈسپلنری کمیٹی فیصل اقبال کو بلا کر اس کا موقف سنے گی اور سزا دینے یا معافی کا تعین کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.