اہانت رسالت پراوآئی سی مسلم اُمہ کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کر سکی،مفتی ناصر خان
منگل 20 جنوری 2015 22:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی ضلع غربی کے امیر مفتی ناصر خان ترابی نے کہا کہ فرانسی میگزین نے اظہارِ رائے کے نا م پر پیغمبر ِ اسلام کی توہین کر کے امت مسلمہ کی غیرت و حمیت کو للکارا ہے۔ مغر بی ممالک کی سرپرستی میں بار بار توہین آمیز خاکے شائع کرنا اسلام سے بغض کا واضح اظہار ،انتہا پسندانہ ذہن کی عکاس اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کی عالمی تنظیم OIC مسلم اُمہ کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کر سکی، مفتی ناصر خان نے جما عت اہلسنّت ضلع غربی کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظا ہرے سے خطاب میں کہا کہ محسن انسانیت کے گستاخانہ خاکے شائع کرنا سنگین اشتعال انگیزی ہے،جان بوجھ کر مسلمانوں کے جذبات کو مشعل کیا جاتا ہے جس کا مقصد تشدد پھیلانا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.