ملک میں پیٹرول کی قلت پر قابو پالیا گیا ہے، غلط افواہیں پھیلا کر مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش کی وجہ سے لوگوں کو پریشان کیا گیا، عامر بٹ
منگل 20 جنوری 2015 22:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے سیکریٹری جنرل عامر بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قلت پر قابو پالیا گیا ہے، غلط افواہیں پھیلا کر مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش کی وجہ سے لوگوں کو پریشان کیا گیا، کراچی ہمارا معاشی حب ہے اور امپورٹ کیا جانے والا تمام پیٹرول کراچی آتا ہے، اس کے علاوہ کراچی میں 3 آئل ریفائنریاں ہیں جو روزانہ 1300 میٹرک ٹن پیٹرول کراچی کو دیتی ہیں، حکومت افواہ پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لے۔
منگل کو یہاں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ عامر بٹ نے کہا کہ وفاقی وزیر پیٹرولیم کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ ملک میں روزانہ 15 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول مہیا کیا جائے گا، جو مہیا کیا جا رہا ہے لیکن کچھ لوگ میڈیا کے ذریعے غلط خبریں پھیلا کر بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.