بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر برداشت نہیں، جلد کام شروع کیا جائے، برجیس طاہر،
چلاس ہسپتال کی اپ گریڈیشن، ٹیکنیکل و کیڈٹ کالج کی تعمیر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،وفاقی وزیر امور کشمیر کا دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے وزراء کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
بدھ 21 جنوری 2015 23:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر برداشت نہیں، واپڈا فوری طور پر متاثرین کی بہبود کے منصوبوں پر عملدرآمد شروع کرے۔ چلاس ہسپتال کی اپ گریڈیشن، ٹیکنیکل و کیڈٹ کالج کی تعمیر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے وزراء کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر، وفاقی سیکرٹری شاہد اللہ بیگ، چیئرمین واپڈا اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے علاوہ دیگر کئی وزارتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.