اکشے کمار کی فلم ’بے بی‘ پر پاکستان میں پابندی عائد
جمعرات 22 جنوری 2015 21:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جنوری۔2015ء) کراچی اور اسلام آباد کے سینسر بورڈز نے فیصلہ کیا ہے کہ اکشے کمار کی فلم 'بے بی' کو متنازعہ مواد کے باعث پاکستان میں اسکرین نہ کیا جائے۔فلم کے ڈسپٹریبیوٹر ایورریڈی پکچرز کے ایک نمائندے نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پاکستان میں فلم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔' اسلام آباد اور کراچی کے سینسر بورڈز نے فلم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ فلم میں مسلمانوں منفی تصویر پیش کی گئی ہے اور فلم کے منفی کرداروں کے لیے مسلم ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔
فلم کی سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز پر بھی اسلام آباد میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کمپنی نے بھی اس طرح کا موقف اختیار کیا ہے اور فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں کیا جائے گا'سینسر بورڈ کے چیئرمین فخر عالم نے بھی بورڈ کے فیصلے کے حوالے سے ٹوئیٹ کیا۔(جاری ہے)
اس سے قبل فلم کے ڈائریکٹر نیرج پانڈے نے کہا تھا کہ ان کی فلم پاکستان مخالف نہیں ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.