فرنس آئل وافر مقدار میں ہے ، لوڈ شیڈنگ بحران میں شدت کا امکان نہیں ، سیکرٹری پٹرولیم ،
پا ک ایران منصوبہ ختم نہیں کیا ، مرحلہ وار عملدرآمد کیا جائے گا ، ترکمانستان سے گیس خریدنے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے ، گیس کمی سے پٹرولیم بحران پیدا ہوا ، سیکرٹری پٹرولیم کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
جمعرات 22 جنوری 2015 22:25
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء ) سیکرٹری پٹرولیم جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران پاک گیس پائپ لائن منصوبہ ختم نہیں کیا اس پر مرحلہ وار عمل کیا جارہا ہے ، ایران پر پابندیاں ختم ہونے کے بعد اس منصوبہ پرعمل درآمد شروع ہوجائے گا ۔ سیکرٹری پٹرولیم نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گیس کمی سے پٹرول بحران پیدا ہواہے اب پٹرول بحران ختم ہوگیا ہے پاک ایران گیس منصوبہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔
بیک چینل ایران کے ساتھ اس منصوبہ پر عمل جاری ہے ڈرلنگ کی لاگت کم ہونے سے گیس پٹر و ل دریافت پر کام تیز ہوگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فرنس آئل وافر مقدار میں موجود ہے لوڈ شیڈنگ مزید نہیں بڑھے گی ۔سیکرٹری پٹرولیم نے کہا کہ وزیر پٹرولیم قطر میں ایل این جی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں قطر حکومت سے مذاکرات کے لئے کئے گئے سیف الرحمان کا کوئی تعلق نہیں سینیٹر بنگش نے کہا کہ سینیٹر سمیع اللہ مڈل مین کا کردار ادا کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.