قرآن وسنت کے مطابق طلاقوں کو وقفے وقفے سے دینا چاہئے،حافظ ابتسام الہی ظہیر ،
قرآن وسنت کے مطابق طلاقوں کو وقفے وقفے سے دینا چاہئے،حافظ ابتسام الہی ظہیر
جمعرات 22 جنوری 2015 23:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء)جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان کے چیئرمین علامہ ابتسام الٰہی ظہیرنے کہا ہے کہ ملک میں طلاق کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوتا چلاجارہاہے اور اس کا بنیادی سبب ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں بیک وقت دے دینا ہے۔
(جاری ہے)
زمانہ رسالت مآب ﷺ میں اور عہد صدیقی میں ایک ہی مجلس کی تین طلاقوں کو ایک ہی تصور کیا جاتا تھااور قرآن و سنت میں وقفے وقفے سے طلاق دینے کا ذکر ہے ۔
تمام مسالک کے نزدیک طلاق دینے کا اصل طریقہ وقفے وقفے سے ہی طلاق دینا ہیایسی صورت میں عورت اور مرد کے درمیان رجوع کے امکانات باقی رہتے ہیں اور معمولی تنازعات پر گھر ٹوٹنے سے بچ جاتا ہے ۔نبی کریم ﷺ نے بھی یکلخت تین طلاقیں دینے پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا ہے ۔ایسے عمل کی حوصلہ شکنی ہونی چاہئے۔نظریاتی کونسل کی سفارشات اس حوالے سے مثبت ہیں اور ان سفارشات کے نتیجے میں کئی گھر ٹوٹنے سے بچ سکتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.