2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے ،اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ، اعتزازاحسن ،
افتخارچوہدری ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرزکے پاس تین گھنٹے موجودرہنے کی وضاحت کریں ،آصف زرداری زیرک شخص ہیں ،ان کی سیاست میں اصلاح کی ضرورت ہے، آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے درمیان اختلافات نہیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 23 جنوری 2015 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے ،اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ،سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرزکے پاس تین گھنٹے موجودرہنے کی وضاحت کریں ،آصف علی زرداری زیرک شخص ہیں ،ان کی سیاست میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔
ایک نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ دھاندلی میں ملوث ریٹرننگ آفیسراصل مجرم ہیں ،این اے 124کے 264پولنگ اسٹیشنوں سے 264تھیلے ہی برآمدہوئے ،جن میں 160تھیلوں کی سیلیں ٹوٹی ہوئی تھیں ۔انہوں نے کہاکہ امیدوارکے کہنے پراتنی بڑی دھاندلی ممکن نہیں ،دھاندلی کے پیچھے ضرورکسی بڑے کاہاتھ ہے ،جس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ،ان کاکہناتھاکہ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کوڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ز سے تین گھنٹے کی ملاقات پروضاحت دینی چاہئے ،افتخارچوہدری نے کچھ ایسے فیصلے کئے جن پرخدشات ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.