باسط علی نے سابق ٹیسٹ فاسٹ باوٴلر سرفراز نواز کے خود پر جوئے اور میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کر دئیے
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین باسط علی نے سابق ٹیسٹ فاسٹ باوٴلر سرفراز نواز کے خود پر جوئے اور میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے۔ سرفراز نواز نے جسٹس (ر) اعجاز یوسف کی 1998 میں ایک تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ قابل احترام انتخاب عالم نے جج کو بتایا کہ باسط علی نیخود ان کے سامنے جوئے اور فکسنگ میں ملوث ہونے کا اقرار کیا۔
باسط علی نے کہاکہ میں نے نہ تو کبھی ایسا کام کیا اور نہ ہی انتخاب عالم کے سامنے ایسا کوئی اقرار کیا۔باسط علی نے تسلیم کیا کہ جسٹس اعجاز نے ایک رپورٹ تیار کی تھی لیکن اس پر نہ تو جج کے دستخط ہیں اور نہ ہی یہ پی سی بی کے پاس جمع کرائی گئی۔باسط کے مطابق ان کی انتخاب سے کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی ذکر نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.