کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کیا جائے، ز ر عی ما ہر ین کی کاشتکاروں کو ہدایت
ہفتہ 24 جنوری 2015 14:03
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کا شتکا ر کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کریں۔
(جاری ہے)
ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق کنوا ر گند ل کا پو دا لو گ گھر وں میں زیبائش کیلئے لگا تے ہیں ،ا س کا تنا نہیں ہوتا بلکہ تنا نما پتے ہو تے ہیں جو گو د ے سے بھر ے ہو تے ہیں، کنوا ر گند ل کا استعما ل غذ ا کا جزو بد ن بنا نے وا لے نظا م کی اصلا ح و بحا لی میں مد د د یتا ہے۔
ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا ر و ں کو سفا ر ش کی ہے کہ مو سم سرما کے آخر میں کنو ا ر گند ل کے پو د ے کے در میا ن سے ا یک پتلی شا خ نکلتی ہے جس پر پھو ل نکلتے ہیں، جب ا ن پھو لو ں سے بیج بن جا ئیں تو مو سم بہا ر میں ا ن کو ر یت سے بھر ی ہو ئی ٹر ے میں لگا د یں، کنو ار گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا بہتر ین وقت ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.