عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے، جمشید دستی
ہفتہ 24 جنوری 2015 16:39
مظفر گڑھ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ان کی جماعت عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام ان کی پارٹی میں شامل ہوں ۔ وہ اپنی مہم کا آغاز سائیکل پر مظفر گڑھ سے کرینگے جو اسلام آباد جا کر اختتام پذیر ہوگی جس کے لیے انہوں نے باقاعدہ سائیکل چلانے کی پریکٹس شروع کردی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران کے گرد جاگیردار ، صنعتکار اور خواتین اکھٹے ہیں عمران خان کا رویہ بھی اپنے اراکین اسمبلی سے نواز شریف جیسا ہی ہے جبکہ تحریک انصاف کے پی کے میں عوام کو کچھ ڈلیور نہیں کرسکی کے پی کے میں اراکین اسمبلی ترقیاتی فنڈز سے محروم ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.