کراچی عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا دو افرا د خمی
اتوار 25 جنوری 2015 14:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) کراچی میں پولیس اوررینجرز کے آپریشن کے دوران عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ دو ساتھیوں سمیت مارا گیا آرام باغ کے علاقے میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کیمطابق لیاری افشانی گلی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے دوران گینگ وار عزیر جان بلوچ گروپ کا کارندہ منیر عرف معاب بلوچ، بابا گولڈ اور حسن مارے گئے۔
معاب بلوچ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ انسپکٹر شاہجہاں بلوچ کا بیٹا ہے۔ معاب بلوچ ارشد پپو قتل کیس سمیت درجنوں وارداتوں میں ملوث تھا۔ جبکہ آرام باغ کے قریب فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں افراد کو زخمی کرنے والا مبینہ ڈکیت کو تحویل میں لے لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.