فیکٹری سپروائزر کوقتل کرنے والا مجرم گرفتار،ملزم کا اعتراف جرم
پیر 26 جنوری 2015 15:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء)کراچی پولیس نے فیکٹری سپروائزر کوقتل کرنے والا عبدالرحیم نامی ملزم کو گرفتارکر لیاہے اور دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جر م بھی کرلیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیکٹری سپروائزرکو قتل کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ اسے انور نامی شخص نے دو ہزاربھتہ لینے کے لیے سپروائزر کے پاس بھیجا تھا لیکن سپروائز ر نے بھتہ دینے سے انکار کیا جس پر اس نے انور کو فون کیا اور کہاکہ وہ بھتہ نہیں دے رہا تو انور نے کہاکہ اسے قتل کر دے ۔
عبدالرحیم نے کہا کہ اگر وہ سپروائزر کو قتل نہ کرتا توانور سے اسے دھمکی دی تھی کہ وہ اسے قتل کر دے گا جس پر مجبوراً قتل کرنا پڑا ۔ملزم عبدالرحیم نے پولیس کے سامنے موقف اپنایا ہے کہ اس نے اس سے پہلے کبھی کوئی قتل نہیں کیا۔ ڈی آئی جی طاہر نوید کا کہناہے کہ ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے اور چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں جلد ہی باقی دو ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.