پاک فضائیہ کے JF-17تھنڈر طیارں کو کمبیٹ کمانڈرز سکول میں شامل کر لیاگیا
پیر 26 جنوری 2015 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء)پاک فضائیہ کے JF-17تھنڈر طیارں کو مقتدرادارے کمبیٹ کمانڈرز سکول میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیاگیا۔ JF-17تھنڈرز کی شمولیت کے اس تاریخی موقع پر پی اے ایف بیس مصحف میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ائیر مارشل سہیل امان ڈپٹی چیف آف دی ائیر سٹاف (آپریشنز) اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔
ان طیاروں کی آمد کے موقع پر اس تقریب میں موجود پرجوش شرکا ء نے گرم جوشی سے تالیاں بجا کر ان کو خوش آمدید کہا۔ طیارں کی ٹارمک آمد پر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند ٹیکنیشنزنے ان کا استقبال کیا۔جیسے ہی پائلٹس کاک پٹ سے باہر آئے ننھے بچوں نے انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔بعد ازاں مہمان خصوصی نے فضائی اور زمینی دستوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.