ہر کردار کو چیلنج سمجھ کر قبول کرتی ہوں ، تعداد کی بجائے معیار کو اہمیت دیتی ہوں ‘ سویرہ ندیم
منگل 27 جنوری 2015 12:14
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) ٹی وی کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر سویرا ندیم نے کہا ہے کہ زندگی میں ہر طرح کے کردار خوبصورتی سے اداکرچکی ہوں جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ڈرامہ میں ہر کردار کو چیلنج سمجھ کر قبول کرتی ہوں ۔
(جاری ہے)
ہمارے ہاں آج کل تھیٹر چال شروع ہے کہ جو کردار ملا وہ کرلیا جاتا ہے مگر میں ذاتی طور پر اس چیز کو اچھا نہیں سمجھتی اس کی بڑ ی وجہ یہ ہے کہ میں تعداد کی بجائے معیار کو اہمیت دیتی ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں میں مصروفیات کے باعث فی الحال فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر اچھے کردار کی آفر ہوئی تو سکرپٹ معیاری اور جدید تقاضوں کے مطابق ہواتو غور کرونگی ۔میری تمام توجہ اپنے کرےئر پر مرکوز ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.