بغداد ایئرپورٹ پر ’فلائی دبئی ‘ کے طیارے پر فائرنگ، ایمریٹس اوراتحادایئرلائنز کا فضائی آپریشن معطل
منگل 27 جنوری 2015 14:08
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جنوری2015ء) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ’فلائی دبئی‘ کے طیارے پر عراق کے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد ایمریٹس اوراتحاد ایئرلائنز نے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ ایئرلائنز کے ترجمان نے طیارے پر فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ایف زیڈ215 لینڈنگ کے فوری بعد فائرنگ کی گئی جس سے طیارے کی باڈی کونقصان پہنچاجبکہ مزیدتحقیقات جاری ہیں ۔
اُنہوں نے واضح کیاکہ تمام مسافرمحفوظ ہیں اوراُنہیں بحفاظت طیارے سے اُتارلیاگیا۔ ترجمان کاکہناتھاکہ بغداد سے دبئی جانیوالے مسافروں کے لیے متبادل طیارہ فراہم کیاجائے گا۔ اس سے قبل عراقی نیوز ایجنسی کاکہناتھاکہ طیارے میں سوار ایک بچی سمیت دوافرادفائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں اور ذرائع کاکہناہے کہ رن وے کے قریب سے طیارے کو نشانہ بنایاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.