متحدہ امارات کی پہلی خاتون کرین آپریٹر
عائشہ حسن عبدالرحمن المرزوقی ابوظہبی کی خلیفہ بندرگاہ پر کرین آپریٹر کے طور پر کام کرتی ہیں
بدھ 28 جنوری 2015 12:27
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء )متحدہ عرب امارات نے حالیہ برسوں کے دوران دن دْگنی اور رات چوگنی ترقی کی ہے اور تعمیر وترقی کے شعبے میں اس کے شہروں نے کئی عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے ہیں۔یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی کو اب یہ اعزاز حاصل ہوگیا ہے کہ عائشہ حسن عبدالرحمان المرزوقی اس کی خلیفہ بندر گاہ پر پہلی خاتون کرین آپریٹر بن گئی ہیں۔
اٹھائیس سالہ عائشہ امارات ہی کی شہری ہیں۔وہ ابوظہبی بندرگاہ کی ایک بڑی سپر پوسٹ پینامیکس کرین چلاتی ہیں،اس کرین کا وزن 1932 ٹن اور اونچائی 126.5 میٹر ہے۔ان کا کام کرین کے ذریعے بحری جہازوں سے کنٹینروں کو اتارنا ہے۔ان کی کرین 90 ٹن تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔عائشہ المرزوقی اس وقت تربیتی مرحلے سے گزر رہی ہیں اور اس کی تکمیل کے بعد وہ آزادانہ طور پر کام کرسکیں گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.