پاک بھارت میچ پر دونوں ملکوں کی عوام کی نظریں لگی ہیں ،اس بار بھی لگتا یہی ہے کہ بھارت جیتے گا، محمد یوسف
بدھ 28 جنوری 2015 15:48
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کی عوام کی نظریں پاک بھارت میچ پر لگی ہوئی ہیں دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ بہت ااہمیت کا حامل ہوگا، بھارت کی بیٹنگ بہت مضبوط ہے جبکہ ہمارے باؤلنگ اٹیک اور اسپنرز کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
(جاری ہے)
محمد یوسف نے کہا پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں پر پریشر ہوتا ہے روایتی حریف ہونے کے باعث عوام کا پریشر بھی ہوتا ہے اس لئے جو ٹیم بھی پریشر لے کر کھیلے گی وہ جیت جائے گی ۔
ماضی میں ہمیشہ بھارت نے پاکستان کو شکست دی ہے اس بار بھی لگتا یہی ہے کہ بھارت جیتے گا پاکستان کے چانس کم ہیں لیکن ہوسکتا ہے ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے بہتر پلاننگ سے پاکستانی ٹیم بہتر کھیل کر مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست د ے دےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.