انگلش کاوٴنٹی واروکشائرنے کامیاب مالی سال کے اثاثے ظاہرکردیے
بدھ 28 جنوری 2015 15:49
واروکشائر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) انگلش کاوٴنٹی واروکشائرنے کامیاب مالی سال 2014کے اثاثوں کااعلان کردیا۔ واروکشائرکے چیف ایگزیکٹو کولن پووے کے مطابق گزشتہ سال 2لاکھ30ہزار پاوٴنڈ منافع ہوا جو پچھلے سال کی نسبت5ہزار پاوٴنڈ اضافہ ہواہے۔
(جاری ہے)
کولن پووے نے کہا کہ اعداد شمارکے مطابقزبردست ترقی ہوئی ہے جو11لاکھ70ہزار پاوٴنڈ سے بڑھ کر12لاکھ50ہزار پاوٴنڈ تک پہنچ گئی ہے اور سود،ٹیکس اور دیگر اخراجات سے قبل اعدادکے مطابق10لاکھ 66ہزارپاوٴنڈ سے بڑھ کر10لاکھ43ہزار پاوٴنڈ اثاثے پہنچ گئے ہیں۔
کولن پووے کا کہناتھا کہ ہماری منصوبہ بندی کے مطابق اہم اہداف رکھے گئے تھے لیکن ہم زیادہ توجہ اسٹیڈیم کی بحالی اور ہماری کاروباری ساخت کووسیع کرنے پر دے رہے ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ ہم نے اہم مقابلوں کے لیے رقم مختص کررکھی ہے،ڈومیسٹک میچوں کے ٹکٹوں مین 34اور39فی صداضافہ بھی خوش آئندہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.