وزیرِ اعظم گُستاخانہ خاکوں کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلوائیں‘سیدر یاض حسین شاہ ،
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بُلا کرگستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کی جائے‘مرکزی ناظم جماعت اہلسنت
بدھ 28 جنوری 2015 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) جماعت ِ اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلوائیں۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بُلا کرگُستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کی جائے۔
(جاری ہے)
گُستاخانہ خاکوں کی اشاعت انتہا پسندی کی بدترین مثال ہے۔ثابت ہوا کہ انتہا پسند مسلمان نہیں مغرب ہے۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف شہروں میں تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کانفرنسز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ۔مسلم انوں نے گُستاخانہ خاکوں پرجُرات مندانہ موقف اختیار نہ کر کے امت کو مایوس کیا ہے۔ امتِ مسلمہ قیادت کے فقدان کا شکار ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.