یونا ن نا دہندہ نہیں بنے گا ،وزیراعظم الیکسس تسیپراس ،
باہمی تباہی کا راستہ اختیار نہیں کریں گے ،غلامی کی حکمتِ عملی بھی جاری نہیں رکھیں گے ، اجلا س سے خطاب
بدھ 28 جنوری 2015 21:20
ایتھنز (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) یونان کے نئے وزیرِ اعظم الیکسس تسیپراس نے کہا ہے کہ ان کا ملک نادہندہ نہیں بنے گا۔بائیں بازو کی کٹر جماعت سریزا کے رہنما نے منتخب ہونے کے بعد کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرض دہندگان سے 270 ارب ڈالر کے قرض پر ازسرِنو بات چیت کریں گے۔انھوں نے کہا کہ ان کی پہلی ذمہ داری ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جنھیں مدد کی ضرورت ہے۔
اس کے ساتھ انھوں نے معاشی بحالی کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کرنے اور بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔یورپی یونین نے یونان کی نئی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ اپنے قرضوں کی ادائیگی کی ذمہ داریوں کی پابندی کرے۔تسیپراس نے کہا کہ ہم باہمی تباہی کا راستہ اختیار نہیں کریں گے، تاہم ہم غلامی کی حکمتِ عملی بھی جاری نہیں رکھیں گے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.