(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ‘ سعدیہ سہیل رانا
جمعرات 29 جنوری 2015 12:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ،عوام حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ ملک میں تبدیلی آ چکی ہے۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں چوریاں، راہزنی اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے حکومت امن و امان قائم رکھنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں عوام سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں کیونکہ نااہل نمائندے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، موجودہ حکمرانوں نے عوام پر مصیبتیں ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.