حکومت جمہوریت ،مثبت سیاسی روایات پر یقین رکھتی ہے، چوہدری محمد برجیس طاہر
جمعرات 29 جنوری 2015 14:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ گلگت بلتستان میں شفاف اور غیر جانبدار انتخاب کرانا ہے۔ نگران کابینہ کو چاہیے کہ شفاف اتنخابات کے لیے ماحول سازگار بنائے اور راستہ ہموار کرے۔ وفاق نے گلگت بلتستان کو چیف الیکشن کمشنر اور نگران وزیراعلیٰ کی صورت میں ایسے اشخاص دیے ہیں جن پر پورا خطہ اعتماد کرتاہے۔
جس طرح ہم نے وزیراعلیٰ پر اعتماد کیا اسی طرح انہوں نے نگران وزراء پر اعتماد کیا۔ امید ہے کہ نئے وزراء ان کے اور ہمارے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں کیا۔ گلگت بلتستان کابینہ نے وزیراعلیٰ شیر جہان میر کی قیادت میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.