کوہاٹ ، بازید خیل میں باپ نے اپنے دو ماہ کے بیٹے ذبح کر ڈالا،ملزم گرفتار
جمعرات 29 جنوری 2015 18:55
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) نواحی گاؤں بازید خیل میں باپ نے اپنے دو ماہ کے بیٹے ذبح کر ڈالاجبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس زرائع کے مطابق مسماة (ب) زوجہ زبیر احمد نے پولیس تھانہ محمد ریاض شہید میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں گھر کے صحن میں کپڑے دھو رہی تھی جبکہ میرا دو ماہ کا بیٹاظہیر کمرے میں سویا ہوا تھا اس دوران میری بیٹی بھاگتے ہوئے میرے لیے آئی کہا کہ والد زبیر احمد (یعنی میرے خاوند)نے ظہیر کو چھری سے ذبح کر ڈالا ہے۔
جب میں کمرے گئی تو واقعی میرا بیٹا ظہیر مردہ حالت میں خون میں لت پت پڑا تھا ۔ وجہ عداوت کوئی نہیں البتہ میرے خاوند کا دماغی توازن پوری طرح دُرست نہیں۔ پولیس تھانہ محمد ریاض شہید نے رپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.