غریب ملک کے وزیراعظم کو 10لاکھ کا جوڑا زیب نہیں دیتا ‘راہول گاندھی
جمعہ 30 جنوری 2015 14:46
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) بھارتی کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے غریب ملک کے وزیراعظم کو دس لاکھ روپے کے کپڑوں کا جوڑا پہننا زیب نہیں دیتا، مودی امریکی صدر براک اوباما سے سادگی سے بھی مل سکتے تھے۔
(جاری ہے)
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں الیکشن اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے مودی نے بیرون ملک میں رکھا ہوا اربوں ڈالر کا کالا دھن واپس لانے اور غریبوں کو پندرہ لاکھ روپے دینے کے وعدے پر عوام سے ووٹ لیا لیکن اقتدار میں آکر وہ کالا دھن تو واپس نہیں لاسکے تاہم عوام کا ہی پیسہ اپنی ذات پر خرچ کرنے لگے ہیں۔
راہول گاندھی نے انکشاف کیا کہ اوباما سے ملاقات کے دوران مودی نے دس لاکھ روپے مالیت کا جوڑا پہن رکھنا تھا اور کپڑوں پر ہر جگہ مودی کا نام لکھا ہوا تھا جو غریب ملک کے وزیراعظم کو زیب نہیں دیتا۔ مودی امریکی صدر سے سادگی سے بھی مل سکتے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.