میاں منظور احمد وٹو سے مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کی ملاقات، شکار پور دھماکے کی مذمت،
پیپلز پارٹی شروع دن سے ہی دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے شکست دینے کے حق میں رہی ہے ‘ صدر پی پی پنجاب
جمعہ 30 جنوری 2015 21:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو سے مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے پارٹی سیکریٹریٹ میں ملاقات کی جس میں انہوں نے شکارپور میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ دہشتگردی کے حملے قوم کے حوصلے پست کرنے کی بجائے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اور زیادہ مضبوط ہوں گے۔
اس موقع پر میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی شروع دن سے ہی ان دہشتگردوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے شکست دینے کے حق میں رہی ہے کیونکہ انکا مائنڈ سیٹ شائستگی اور دلیل سے عاری ہے اور بربریت کا دلدادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشتگردی کی بری طرح شکار ہوئی ہے کیونکہ بینظیر بھٹو اور سینکڑوں کارکن اسکے ہاتھوں شہید ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.