ایف بی آئی نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کردی
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:53
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)ایف بی آئی نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کردی۔ نئی فہرست میں ایف بی آئی نے لیبان حاجی محمد کا نام بھی شامل کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
ایف آئی کی جانب سے جاری کردہ مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست میں ایک اور نام کا اضا فہ کردیا گیا فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن کے مطابق دہشتگردوں کی فہرست میں لیبان حاجی محمد کا نام شامل کرلیا گیا لیبان حاجی صومالی نڑاد امریکی شہری ہے۔
اس پر القاعدہ، الشباب اور صومالیہ میں قائم دہشتگرد تنظیم کو مالی مدد، وسائل فراہم کرنے اور دہشتگردی میں ملوث ہونیکا الزام ہے۔لیبان کے بارے میں اطلاع دینے پر پچاس ہزار امریکی ڈالر انعام کا بھی اعلان کیا گیا ایف بی آئی کے انسداد دہشتگردی شعبے کے خصوصی انچارج نے بتایا کہ فیڈرل گرینڈ جیوری کی دی گئی معلومات کے بعد حاجی محمد کو مطلوب دہشت گردوں کی لسٹ مین شامل کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.