وفاقی دارلحکومت کی سیکورٹی،حکومت اسلام آباد میں 1700سے زائد کلوز سرکٹ کیمرے نصب کرے گی
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) حکومت وفاقی د ارالحکومت اسلام آباد میں 1700سے زائد کلوز سرکٹ کیمرے نصب کرے گی ۔ یہ کیمرے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت قائم کئے جائینگے ۔
(جاری ہے)
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اس پراجیکٹ کو دوبارہ گزشتہ سال مارچ میں شروع کیا گیا تھا اسلام آباد پولیس کیمروں کی تنصیب کے لیے سروے مکمل کرچکی ہے اور نادرا کو اپنی تفصیلات سے آگاہ کرچکی ہے 2012ء میں سپریم کورٹ نے سیف سٹی پراجیکٹ کو غیر قانونی اور ناقابل عمل قرار دیا تھا اس پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ا ور پشاور میں سکیورٹی کیمرے نصب کئے جانے تھے بعد ازاں مارچ 2014ء کو پراجیکٹ دوبارہ شروع کردیا گیا تھا ۔
رپورٹ کے مطابق حکومت نے ایک چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اربوں ڈالرز کے اس پراجیکٹ کی تکمیل کی جائے گی اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس سلطان اعظم تیموری نے کہا کہ کیمروں کی تنصیب کے لئے پولیس کا محدود کردار ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.