پی پی کنونشن میں گو عمران گو کے نعرے

ہفتہ 31 جنوری 2015 19:04

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) ملتان میں ہفتہ کے روز مقامی ہوٹل میں پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے تنظیمی کنونشن کے دوران پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے عمران خان کا نام آنے پر گو عمران گو کے نعرے لگائے۔