باکسر عامر خان کی اہلیہ، فریال کا یوٹیوب پر چینل کا آغاز کردیا ،اس چینل پر فریال نے خوبصورتی، فٹنس اور فیشن کی مہارت سے متعلق ٹیوٹوریل ، اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ اپنی روزمرہ مصروفیات کے حوالے سے متعلق مواد کا اشتراک کیا ہے
ہفتہ 31 جنوری 2015 20:26
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) باکسر عامر خان کی اہلیہ، فریال کا یوٹیوب پر چینل کا آغازاس چینل پر فریال نے خوبصورتی، فٹنس اور فیشن کی مہارت سے متعلق ٹیوٹوریل ، اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ اپنی روزمرہ مصروفیات کے حوالے سے متعلق مواد کا اشتراک کیا ہے بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی باکسر، عامرخان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ویڈیو شیئرنگ کی معروف ویب سائٹ یوٹیوب پراپنا ذاتی چینل قائم کیا ہے، جہاں وہ اپنی نجی زندگی اور فیشن کے حوالے سے مداحوں کے ساتھ ویڈیوز کا اشتراک کریں گی۔
اپنے شائقین کی نظروں میں، اپنی خوبصورتی اور فیشن کیانداز کے باعث، فریال ایک مثال کا درجہ رکھتی ہیں۔23 سالہ فریال مخدوم نے نئی آن لائن ویڈیو چینل کیذریعیمداحوں کیساتھ اپنی نجی زندگی کی ایک جھلک دکھانے کا وعدہ کیا ہے۔(جاری ہے)
باکسنگ کے میدان کے مایہ ناز باکسر، عامرخان اولمپک میں نقرئی تمغہ یافتہ ہیں۔ انھیں دو بار لائٹ ویٹ ورلڈ چمپئین رہنیکا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔
58سکینڈ پر مشتعمل پہلی ویڈیو میں فریال مخدوم نے ناظرین کے سامنے اپنا تعارف پیش کیا ہے، اور ساتھ ہی، اپنی شخصیت کے ایک اور پہلو سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ ہنسی مذاق کے موڈ میں نظر آرہی ہیں۔ اور، گھر میں داخل ہونے والیعامر خان کو چھپ کر ڈرانے کی کوشش کرتی ہیں۔یو ٹیوب پر27 جنوری 2015 ء کو لانچ ہونے کے 24 گھنٹے گزرنے سے پہلے تک قبل اس چینل نے 14,909 سبسکرپشن حاصل کر لی ہے،جبکہ 99,189 ویوز کے ساتھ اس چینل کو 3,333 بار پسندیدگی کی سند مل چکی ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.