این اے 122 کے الیکشن ٹربیونل کو 15 دن کے اندر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی جائے‘ عمران خان نے پٹیشن دائر کر دی
پیر 2 فروری 2015 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02فروی 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن میں آئین کے سیکشن 57 کے تحت ایک پٹیشن بنام الیکشن ٹربیونل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ الیکشن کمشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976ء کے تحت الیکشن ٹربیونلز قائم کرے۔ مذکورہ ایکٹ کے سیکشن 67 کے تحت انتخابات کا فیصلہ کرنے کے لئے درکار وقت 120 دن ہوتے ہیں۔
پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ایکٹ کے تحت کسی بھی ریٹرن امیدوار کا معاملہ ٹربیونل کمشنر کے حوالے کریگا اور یہ کہ ایسا امیدوار کمیشن کے ذریعے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ مئی 2013ء کے انتخابات کے نتازعے کی روشنی میں فیصلہ کا مقررہ وقت طویل عرصے سے ختم ہو چکا ہے این اے 122 لاہور میں ریٹرن امیدوار‘ سپیکر قومی اسمبلی نے کامیابی سے فیصلے میں طویل تاخیر کر دی ہے جو دو سال کے قریب پہنچ رہی ہے یہ کمیشن کی اولین ڈیوٹی ہے کہ وہ قانون کے مطابق آزادانہ‘ منصفانہ اور اور شفاف انتخابات کا انعقاد کرے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.