Live Updates

عمران خان نے تاریخ کے طویل دھرنے کے بعد ایک اور ریکارڈ بنا لیا

پیر 2 فروری 2015 15:02

عمران خان نے تاریخ کے طویل دھرنے کے بعد ایک اور ریکارڈ بنا لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ماہ پندرہ سے زائد پریس کانفرنسیں کرکے ملکی سیاستدانوں میں پہلے نمبر پر آگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور گزشتہ ماہ جنوری میں پندرہ سے زائد پریس کانفرنسیں کرنے کا ریکارڈ بنالیا اور اول نمبر حاصل کرلیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :