سلمان تاثیر قتل کیس ،سرکاری وکیل کے تقرر کو حتمی قرار دینے کیلئے پانچ وکلا کے ناموں پر مشتمل فہرست وزارت قانون کو بھجوا دی گئی ،وکلاء کے ناموں کی رپورٹ موصول ہوگئی ہے،حتمی نام کا فیصلہ اعلیٰ حکام کرینگے ، عہدیدار وزارت قانون
پیر 2 فروری 2015 21:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں سرکاری وکیل کے تقرر کو حتمی قرار دینے کیلئے پانچ وکلا کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست وزارت قانون کو بھجوا دی ہے جن میں سے ایک کا انتخاب کیا جائیگا۔ بی بی سی کے مطابق وزارت قانون کے ایک اہلکار نے بتایاکہ اس ضمن میں وکلا کے ناموں کی ایک رپورٹ بھی موصول ہوگئی ہے تاہم اس بارے میں حمتی نام کا فیصلہ اعلیٰ حکام کریں گے۔
اہلکار کے مطابق اس فہرست میں تین وکلا کا تعلق لاہور سے، دو کا راولپنڈی اور اسلام آباد سے ہے۔اہلکار کے مطابق ایسے حساس مقدمات میں پیش ہونے والے سرکاری وکیل کو دوسرے مقدمات کی نسبت زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔اہلکار کے مطابق وفاقی حکومت اس بات پر بھی غور کر رہی ہے کہ اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل میاں روٴف کو اس مقدمے میں بطور استغاثہ نامزد کیا جائے تاہم یہ فیصلہ میاں روٴف کی رضامندی سے مشروط کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.