قومی اسمبلی،اے این پی کے حاجی غلام بلور کا فرانسیسی جریدے کے مالک کوقتل کرنے والے کو2لاکھ ڈالردینے کااعلان
حضورکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں کرسکتے ،حاجی عدیل جریدے پرحملہ کرنیوالے 3حملہ آوروں کو1لاکھ ڈالردینے کابھی اعلان
پیر 2 فروری 2015 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) قومی اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماحاجی غلام بلورنے فرانسیسی جریدے کے مالک کوقتل کرنے والے کو2لاکھ ڈالردینے کااعلان کردیا،حاجی عدیل نے کہاکہ حضورکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں کرسکتے ،جریدے پرحملہ کرنے والے 3حملہ آوروں کو1لاکھ ڈالردینے کابھی اعلان کیاہے ۔
(جاری ہے)
پیرکی شام قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے سینئررکن قومی اسمبلی حاجی غلام بلورنے فرانسیسی جریدے چارلی ہینڈوکی گستاخی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کسی صورت گستاخی رسول برداشت نہیں کرسکتے اڑھائی سال قبل اپنے دورحکومت میں گستاخی کرنے والے کے قتل کیلئے ایک لاکھ ڈالرکااعلان کیاتھاخودمیری جماعت نے مخالفت ہوگئی تھی لیکن اپنے ایمان پرسودے بازی نہیں کرسکتے ۔
انہوں نے کہاکہ جن تین حملہ آوروں نے اس جریدے پرحملہ کیااورشہادت پائی انہیں ایک لاکھ ڈالردینے کااعلان کرتاہوں ،حکومت کاکام ہے کہ ان لوگوں کاسراغ لگائے تاکہ ان کے لواحقین تک رقم پہنچائی جائے جبکہ جوشخص چارلی ہیڈرجریدے کے مالک کوقتل کریگااس کودولاکھ ڈالرکاانعام دینے کااعلان کرتاہوںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.