جاپان نے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا،خواجہ سعدرفیق،
پاکستان ریلوے کاخسارہ 3ارب روپے سے کم ہوکر9.1ملین رہ گیا، وفاقی وزیرکی قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
منگل 3 فروری 2015 23:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ جاپان کے ترقیاتی ادارے (جیکا)نے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ کیلئے فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیاہے ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کویہاں بریفنگ دیتے ہوئے خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ میٹروسروسزپاکستان ریلویزکے دائرہ کارمیں نہیں آتی اورمقامی یاصوبائی حکومت اس پروجیکٹ سے متعلق اختیارات رکھتی ہیں ۔
کمیٹی کے ایک رکن نے جب ان سے سوال کیاکہ پاکستان ریلوے پروجیکٹ کوسپورٹ کیوں نہیں کررہی توانہوں نے کہاکہ ریلویزکی مالی پوزیشن مستحکم نہیں ہے اورہمارادائرہ کارمحدودہے ،اس کوچلتے رہناچاہئے۔انہوں نے کہاکہ اس پروجیکٹ کیلئے 260مربع ایکڑکی زمین کی ضرورت ہے ،پاکستان ریلوے حکومت سندھ کی جانب سے متبادل زمین کے تبادلے کے طورپریہ فراہم کریگی،اس کے علاوہ تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.