انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن سندھ کاایس ایس یومیں اجلاس
بدھ 4 فروری 2015 22:39
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) آئی پی اے سندھ چیپٹر کا اجلاس چیئرمین IPAسندھ غلام شبیر شیخ کی صدارت میں اسپیشل سیکیورٹی یو نٹ میں منعقد کیا گیاجس میں IPAپاکستان کے نائب صدر رسول بخش ساند اور انکے ہمراہ وائس چیئر مینIPAسندھ چیپٹر AIGP / Security مقصود احمد اور اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل عبدالخالق انصاری نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
AIGPسیکیورٹی مقصود احمد نے تما م مہمانا ن گرامی کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ چیئر مین IPA سندھ غلام شبیر شیخ نے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ اور سماجی سرگرمیوں کیلئے IPAکے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے وائس چیئر مین مقصود احمد کی کا رکردگی کو سراہا ۔
اجلاس میںIPAسندھ کی رواں سال ممبر سازی ،IPA سندھ کا بینک اکاؤنٹ اور مورخہ 07فروری 2015کو منعقد ہونے والی سالانہ IPAپاکستان کی میٹنگ کو زیربحث لایا گیا۔ IPA سندھ کے وائس چیئر مین مقصود احمد نے سندھ پولیس اوربالخصوص SSUکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مورخہ 13 فروری 2015کو سندھ پولیس شہداء ڈے منانے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی شہداء کے لواحقین میں سے کسی ایک فرد کو سندھ پولیس میں نوکری دلانے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.