حکومت خیبر پختونخوا نے پشاور کی حدود کے اندراسلحہ بنانے کیلئے معائنہ و مانیڑنگ ٹیم تشکیل دیدی
بدھ 4 فروری 2015 23:36
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع پشاور کی حدود کے اندر خصوصا کارخانو مارکیٹ میں اسلحہ بنانے اور اس کی لین دین کے مراکز کے معائنوں کے مقاصد کے لیئے معائنہ و مانیڑنگ ٹیم تشکیل دی ہے۔ مذکورہ ٹیم میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور کا نمائندہ (جوسربراہ یا بی ایس۔17سے کم دررجے کا نہ ہو۔
(جاری ہے)
CCPOکی جانب سے نامزد ڈی ایس پی، ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے نامزد کردہ اسسٹنٹ کمشنر، ایڈیشنل کمشنر پرمشتمل ہو گی۔
معائنہ کمیٹی آرمز ایکٹ، رولز اینڈ پالیسی اور معائنہ رپورٹس، پر یونٹ کے معائنے کے ایک ہفتے کے اندر سیکرٹری محکمہ داخلہ کوپیش کرے گی۔ جبکہ مذکورہ ٹیم 5فروری2015کو صبح دس بجے معائنہ شروع کر ے گی۔ اس امر کا اعلان محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.