فیورٹ نہ سمجھے جانے کے بعد پاکستان کسی دباؤ کے بغیر اچھا کھیلے گا ‘ وقار یونس
جمعرات 5 فروری 2015 11:47
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ فیورٹ نہ سمجھے جانے کے بعد پاکستان کسی دباؤ کے بغیر اچھا کھیلے گا ‘ پاکستانی ٹیم بھارت سمیت تمام ٹیموں کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ‘ امید ہے کھلاڑی ورلڈ کپ میں قوم کو مایوس نہیں کرینگے ۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ میں دو ون ڈے میچ ہارنے کے علاوہ گرین شرٹس دو پریکٹس میچوں میں بھی ناکام رہی تھی اور ہیڈ کوچ وقار یونس نے اسے ایک طرح سے ٹیم کے لیے اچھا قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فیورٹ نہ سمجھے جانے کے بعد پاکستان کسی دباوٴ کے بغیر اچھا کھیلے گا۔ایک سوال کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بھارت سمیت تمام ٹیموں کوشکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اور انشاء اللہ بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے اور قومی ٹیم ورلڈ کپ میں بھی مایوس نہیں کریگیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.