تھرپارکر میں لگائے سولر آر او پلانٹ سے عوام کو پینے کے صاف پانی سمیت لائٹ اور زمین کو آباد کرنے میں مدد ملے گی،سینیٹر تاج حیدر،
سندھ حکومت مستقل بنیادوں پر تھر کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ،پی پی رہنما
جمعرات 5 فروری 2015 22:31
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) حکومت سندھ کی جانب سے تھرپارکر میں لگائے گئے سولر آر او پلانٹ سے تھر کے عوام کو پینے کے صاف پانی سمیت لائیٹ اور زمین کو آباد کرنے میں مدد ملے گی ۔ ان خیالات کا اظہار پی پی سینیٹر تاج حیدر نے مٹھی میں لگائے گئے ایشیا کے سب سے بڑے سولر آر او پلانٹ اور تھر کول ایریا کے پنجاب سے آئے ہوئے سینیئر صحافیوں کے وفد کے ہمراہ تفصیلی دورہ کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت مستقل بنیادوں پر تھر کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع تھرپارکر کے گاوٴں میں لگنے والے سولر آر او پلانٹ سے تھر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ مل رہا ہے انہوں نے کہا کہ سولر آر او پلانٹ سے پینے کے صاف پانی کے علاوہ ہر گاوٴں کو سولر کے ذریعے بجلی بھی مہیا کی جائیگی جس کے لیے سولر پر چارج ہونے والی ایک سے دو بیٹریاں لگا کر گاوٴں میں لائیٹ فراہم کی جائیگی جس میں گاوٴں کے مین شاہراہوں پر پول لگا کر سولر بلبوں کے ذریعے گاوٴں کو روشن کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.