پاکستانی ٹیم سعید اجمل کی غیر موجودگی میں بغیر انجن کی گاڑی ہے :سنیل گواسکر
جمعہ 6 فروری 2015 11:46
(جاری ہے)
اس موقع پر گواسکر نے سعید اجمل کے بغیر پاکستانی ٹیم کو بغیر انجن کے گاڑی اور این چیپل نے بغیرٹاپنگ کے آئس کریم قرار دیا ۔
ایک اور سوال کے جواب میں چیپل نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ان کی یادگار اننگز 1992ء کے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں انضمام الحق کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف 37گیندوں پر 60رنز کی دھواں دھار اننگز ہے ، انضمام نے اس اننگز کی مدد سے کیویز سے جیتی بازی چھین لی تھی ۔ اس موقع پر گواسکر او ر چیپل نے ورلڈ کے لیے آسٹریلیا کو فیورٹ قرار دیا جبکہ ان دونوں کے خیال میں میگا ایونٹ میں بدترین کاکر دگی ویسٹ انڈیز کی رہے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.