مائیکل ہسی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے مشیر بن گئے
جمعہ 6 فروری 2015 14:33
سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز مائیکل ہسی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے مشیر بنیں گے۔2013 میں ریٹائر ہونے والے ہسی آسٹریلیا کے بہترین ون ڈے کھلاڑی تصور کیے جاتے ہیں۔انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 185 انٹرنیشنل ون ڈے میچوں میں 48.15 کی اوسط سے رنز سکور کیے۔
(جاری ہے)
ان کے مینیجر نے کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کوبتایا کہ 39 سالہ ہسی تربیتی سیشنز میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو بتائیں گے کہ آسٹریلین کنڈیشنز میں کیسے کھیلنا چاہیے۔
ورلڈ کپ جیتنے کی خواہش مند جنوبی افریقہ کے کوچ رسل ڈومنگو نے بتایا ' بطور مشیر کام کرنے کے حوالے سے ہماری ہسی سے کچھ ملاقاتیں ہوئیں'۔'وہ مڈل آرڈر بیٹنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور آسٹریلیا کی کنڈیشنز سے بخوبی آگاہ ہیں'۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ 14 فروری سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شروع ہونے جا رہا ہے اور جنوبی افریقہ اپنا پہلا میچ 15 فروری کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.