ورلڈ کپ 2015ء:پاکستان کو بھارت پر معمولی سبقت حاصل
جمعہ 6 فروری 2015 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) ورلڈ کپ 2015 میں پاکستان کو بھارت پر معمولی سبقت حاصل ہے ، یہ پہلا موقع ہو گا کہ ورلڈ کپ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے مقابلے میں سچن ٹنڈولکر شریک نہیں ہوں گے۔سچن اب تک چھ ورلڈ کپ مقابلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کر چکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک مشترکہ ریکارڈ ہے اور اب تک سچن کے علاوہ صرف پاکستان کے جاوید میانداد ہی چھ ورلڈ کپ میں شرکت کر سکے ہیں۔
ٹنڈولکر نے چھ ورلڈ کپ مقابلوں میں 56.95 کی شاندار اوسط ست چھ سنچریوں کی مدد سے دو ہزار 278 رنز اسکور کیے جو ورلڈ کپ میں ایک ریکارڈ ہے۔سچن ٹنڈولکر نے 1992 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ عالمی ایونٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کی اور پاکستان کے خلاف میچ میں ناقابل شکست 54 رنز کی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کی 43 رنز سے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.