پی سی بی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کے اعترافی بیانات مسترد کر دیئے
ہفتہ 7 فروری 2015 11:41
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) آئی سی سی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث سابق کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف کے اعترافی بیانات مسترد کردئیے ہیں۔بی بی سی کے مطابق محمد عامر کی سزا میں نرمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی کی بھی خواہش رکھتا ہے اور اس نے اس ضمن میں آئی سی سی سے بھی بات کی تھی۔
تاہم آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کہا کہ چونکہ ان دونوں کرکٹرز نے اپنے کیے کی معافی نہیں مانگی ہے لہٰذا ان کی بحالی کا پروگرام شروع نہیں ہوسکتا۔ آئی سی سی نے اس سلسلے میں دونوں کرکٹرز سے براہ راست بات کرنے کے بارے میں بھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے کہا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ وہ پہلے خود ان دونوں کرکٹرز سے بات کریگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.