پاکستان میں مسلح کارروائیاں کرنے والے پاکستان اور اسلام دشمن ہیں،سید صلاح الدین
ہفتہ 7 فروری 2015 13:26
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء ) متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ اور حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈرسید صلاح الدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسلح کارروائیاں اور مساجد ، اسکولوں ، امام بارگاہوں ، خواتین اور بچوں پر حملے کرنے والے پاکستان اور اسلام دشمن ہیں ۔پرویزمشرف کشمیر پالیسی پر یوٹرن نہ لیتے توآج کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا ۔
مودی سرکار کشمیری مسلمانوں کے اسلامی تشخص کو مٹانا چاہتی ہے ، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی پشتی بانی کرے اور عالمی سطح پر آواز اٹھائے ۔ وہ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمن ، ڈپٹی سپریم کمانڈر جاوید قصوری ،نائب امراء برجیس احمد ،اسامہ رضی ،ضلع غربی کے امیر عبد الرزاق خان اورسیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.