ادویات ساز کمپنیوں کی سفارشات تسلیم کرنے سے ملک میں گروتھ کا عمل تیز ہو سکتا ہے‘ چیئرمین فارما بیورو
ہفتہ 7 فروری 2015 14:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء)پاکستان کی ادویات ساز کمپنیوں (فارماسیوٹیکل انڈسٹری) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ان کی تجاویز مان لی جاتی ہیں تو فارما انڈسٹریز کی ترقی کی راہیں ہموار ہو سکتی ہیں اور ملک میں گروتھ کا عمل تیز ہو سکتا ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں فارما بیورو کے چیئرمین اور نوارٹس پاکستان کے چیف آیگزیکٹو آفیسر شہاب رضوی نے کہا کہ اگر حکومت اسٹیک ہولڈرز کی سفارشات کی روسنی میں پالیسی کو حتمی شکل دیتی ہے تو آنے والے 5 برسوں میں فارما سیوٹیکل انڈسٹری اپنے حجم سے 5 گنا تیزی سے ترقی کر سکتی ہے۔
فارماسیوٹیکل انڈسٹری کا موجودہ حجم 2.3 ارب ڈالر ہے اور اس کے پاس 600 رجسٹر کمپنیاں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی برآمدات سے یہ 10 ارب ڈالرز کا حجم پار کر سکتی ہے۔ بھارت کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی فارما انڈسٹری کا سائز 21 ارب ڈالرز ہے جو 2020ء تک 45 ارب تک پہنچ جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.