وفاقی پولیس کاسرچ آپریشن ،30مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،سر چ آ پر یشن سیکٹر G-12 ، ضلع ٹیکس اور گر د ونو اح میں کیا گیا
ہفتہ 7 فروری 2015 23:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) وفاقی پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران30مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ یہ سر چ آ پر یشن سیکٹر G-12 ، ضلع ٹیکس اور گر د ونو اح میں کیا گیا ۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید مو ثر بنا تے ہو ئے شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا یا جا سکے ۔
اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارلحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی وزیر داخلہ چو ہد ری نثا ر علی خا ن کی احکا ما ت کی روشنی میں آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.