قومی کرکٹ ٹیم کسی بھی ٹیم کو کسی بھی وقت مشکل میں ڈال سکتی ہے :مصباح الحق
اتوار 8 فروری 2015 11:11
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ سعید اجمل کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کافیصلہ کافی مشکل ہے انہیں ابھی خود یقین نہیں ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کاکہنا تھا کہ حال ہی میں ٹیم کی کارگردگی اچھی نہیں رہی لیکن وہ اپنی ٹیم سے پر عزم ہے کیونکہ قومی ٹیم کسی بھی وقت کسی بھی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جنید خان کی انجری سے ٹیم کا بڑا نقصان ہوا ہے لیکن ایک بار جیت کا سلسلہ شروع ہو گیا تو کارگردگی بہتر ہوتی چلی جائے گی کوشش یہی ہے کہ ٹیم خراب کارگردگی کے تسلسل کو توڑے۔ان کا کہنا تھا سعید اجمل نے معطلی کے بعد بالکل کرکٹ نہیں کھیلی اس لیے ورلڈ کپ کھیلنے کافیصلہ ان کے لیے مشکل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.