چارسال میں ایک ارب 20کروڑ کے غیرملکی ہتھیار پاکستان آنے کا انکشاف۔۔۔
پاکستان کی اسلحہ مارکیٹ میں اسرائیل کے بنے ہتھیار اور ایمونیشن بھی دستیاب ہے، رپورٹ
اتوار 8 فروری 2015 13:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء) پاکستان کسٹم کی جانب سے اکٹھے کئے گئے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 2010ء سے 2014ء کے درمیان تک ایک ارب 20 کروڑ روپے کے غیر ملکی ہتھیار غیرقانونی طور پر پاکستان لائے گئے‘ 2010-11ء میں 10 کروڑ 2011-12ء میں 30 ملین روپے اور 2014ء میں 810 ملین روپے کے غیرملکی ہتھیار لائے گئے۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق 1997ء میں بعض ہتھیاروں پر لگائی گئی پابندی بھی نواز شریف حکومت نے ختم کردی ہے۔
حیران کن امر یہ ہے کہ پاکستان کی اسلحہ مارکیٹ میں اسرائیل کے بنے ہتھیار اور ایمونیشن بھی دستیاب ہے۔ اسرائیل کی بنی سب مشین گن U21 بہت مقبول ہے تاہم قیمت زیادہ ہونی کی وجہ سے اس کے خریدار کم ہیں۔ پاکستان میں غیر ملکی ہتھیاروں کا راستہ افغانستان سے پاکستان ہے۔ پہلا فاٹا‘ پھر کے پی کے‘ بلوچستان‘ پنجاب اور سندھ جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.