ورلڈ کپ وارم اپ ،پاکستان کل بنگلہ دیش کے مد مقابل ہو گا
اتوار 8 فروری 2015 20:19
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل پہلا وارم اپ میچ کل بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی میں بنگلا دیش کے خلاف مد مقابل ہوگی۔
(جاری ہے)
جنید خان اور محمد حفیظ ان فٹ ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوچکے ہیں،بلاول بھٹی کو نیوزی لینڈ میں خراب کارکردگی کے بعد ورلڈ کپ میں شامل نہیں کیا گیا جب کہ راحت علی ابھی تک آسٹریلیا کے ویزے کے منتظر ہیں۔میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں وارم اپ میچوں میںنیوزی لینڈ کی ٹیم زمبابوے کا سامنا کرے گی۔جنوبی افریقا کی ٹیم سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے مدمقابل ہوگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.