نوشہرہ :سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق
اتوار 8 فروری 2015 20:19
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء) نوشہرہ کے علاقے شیدو میں فورسز کا ٹارگٹ آپریشن ، فائرنگ کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے صوبائی رہنما علی گوہر جاں بحق اور ان کے ہمسایہ حاجی بنارس خان شدید زخمی ہو گئے ۔ تھانہ آکوڑہ خٹک نے تصدیق کی ہے کہ آپریشن پولیس نے نہیں کیا بلکہ حساس ادارے علاقے میں ٹارگٹ آپریشن کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
ان کو علم نہیں کہ تحریک انصاف کے صوبائی رہنما علی گوہر کو کس نے قتل کیا ہے بس یہ معلوم ہے کہ فائرنگ کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے صوبائی رہنما علی گوہر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
مقتول تحریک انصاف کے صوبائی رہنما علی گوہر کے قریبی خاندانی ذریعے کے مطابق وہ مشورہ کر رہے ہیں اس کے بعد مقتول کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا جائے گا ، تھانہ آکوڑہ خٹک کے مطابق رپورٹ درج کر لی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.